اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ میں ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

sdf
sdf

By

Published : Nov 5, 2020, 5:14 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس کے پہلی مرتبہ ایک دن میں ایک لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ اخبار نے بدھ کے روز اپنی رپورٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔

اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

کنساس ، ٹینیسی ، ورجینیا ، اوکلاہوم ، مونٹانا ، آئیووا ، نارتھ ڈکوٹا ، ساؤتھ ڈکوٹا ، اوہائیو ، نیبراسکا ،منی سوٹا ، انڈیانا اور مغربی ورجینیا سمیت سترہ ریاستوں میں کووڈ۔19 سے متاثر متعدد افراد مختلف اسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں۔

امریکہ میں اب تک اس بیماری سے 94،45،000 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 2،32،500 سے زیادہ افراد اپنی زندگی گنوا چکے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details