اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کیسز ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز - more than 1.5 million covid 19

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2550 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد چار لاکھ 16 ہزار 949 ہو گئی۔

Brazil
Brazil

By

Published : May 7, 2021, 7:45 PM IST

برازیل میں 73 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی۔

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 73380 افراد کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی اور اسی کے ساتھ کل متاثرین کے اعداد و شمار ایک کروڑ 50 لاکھ تین ہزار 563 ہو گئے۔ اسی دوران 2550 مریضوں کی موت کے بعد اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 16 ہزار 949 ہو گئی۔

کورونا متاثرین کی تعداد کے معاملے میں برازیل امریکہ اور ہندوستان کے بعد تیسرے مقام پر ہے جبکہ اس وبا سے موت کے اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مقام پر ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details