امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے لئے فی الحال ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔
انتخابی ریلیوں کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کے درمیان کئی ایسی باتیں کہی ہیں جو ان کی انتخابی تقریروں میں اہم شمار کیے جانے کے لائق ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی تقریروں کے دوران عالمی وبا کورونا وبا (کووڈ-19) کا بھا خاصی ذکر کیا۔ انھوں نے ایک انتخابی تقریر کے دوران ماسک نکال کر سامعین کے سامنے پھینک دیا۔