اردو

urdu

ETV Bharat / international

میکسیکو میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، سات افراد ہلاک - میکسیکو ایئرفورس

مقامی انتظامیہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ ایمیلیانو زپاٹا میونسپلٹی میں پیش آیا ہے۔

Military plane crashes in Mexico, killing seven
میکسیکو میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، سات افراد ہلاک

By

Published : Feb 22, 2021, 11:22 AM IST

میکسیکو کی مغربی ریاست وراکروز میں فوجی طیارے کے گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ اطلاع یونیورسل میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔

مقامی انتظامیہ نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ ایمیلیانو زپاٹا میونسپلٹی میں پیش آیا ہے۔

میڈیا کے مطابق میکسیکو ایئرفورس کا لیرجیٹ کا ایک طیارہ اس حادثے میں گرکر تباہ ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details