سیکرٹریٹ (سیکرٹریٹ فار انٹیگرل رسک مینجمنٹ اینڈ سول پروٹیکشن) نے ٹویٹر پر یہ اطلا ع دی ۔
اطلاعات کے مطابق اولیوس اورٹیزونکو اسٹیشنوں کے بیچ پیر کی دیر رات پیش آئے حادثے میں 20 افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔