وزارت صحت کے وبائی امراض کے ڈائریکٹر جوز لوئس الومیا نے جمعرات کے روز کہا کہ اس دوران 6741 نئے کیسز درج ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 238511 ہوگئی ہے۔
میکسیکو میں کورونا سے ایک دن میں 679 افراد کی موت - covid 19 maxico
میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 679 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29189 ہوگئی ہے۔
میکسیکو میں کورونا سے ایک دن میں 679 افراد کی موت
مسٹر المومیا نے ٹیلیویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 238511 ہے ، جس میں سے 29189 افراد فوت ہوچکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایک روز قبل ہی کورونا انفیکشن کے 5681 نئے کیس سامنے آئے تھے اور 741 افراد کی موت ہوئی تھی۔