پومپيو نے منگل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ’’اگر شمالی کوریا کے سربراہ کم صدر ٹرمپ کے ساتھ کئے گئے وعدے کو توڑتے ہیں تو یہ بہت مایوس کن ہوگا۔ہم اپنی عہد بستگی پر کھرے اترے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ (کم )بھی ان کے ساتھ رہیں گے‘‘۔
کِم کی وعدہ خلافی مایوس کن: پومپيو - Mike Pompeo
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے کہا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے جوہری تجربہ روکنے کا اپنا وعدہ توڑا تو یہ مایوس کن ہوگا۔

کِم کی وعدہ خلافی مایوس کن: پومپيو
اس سے قبل کم جونگ نے کہا کہ اگر امریکہ اپنی دشمن پالیسیوں کو جاری رکھتا ہے تو شمالی کوریا مستقبل قریب میں ایک نئے اسٹریٹجک ہتھیار کو ظاہر کرے گا۔