اردو

urdu

ETV Bharat / international

جارجیا میں جو بائیڈن کی نمایاں کامیابی - امریکی انتخابات 2020

جارجیا کے نتائج کے بعد جو بائیڈن کو جملہ 306 اور ان کے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کو 232 الیکٹورل کالج کی سیٹیں حاصل ہوئی ہیں۔

Joe Biden's remarkable victory in Georgia
جارجیا میں جو بائیڈن کی نمایاں کامیابی

By

Published : Nov 20, 2020, 1:34 PM IST

جو بائیڈن نے امریکی کی بیٹل گرونڈ اسٹیٹ کہی جانے والی ریاست جارجیا کے 16 الیکٹورل کالج کی سیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

یہ ڈیموکریٹس کے لئے غیر معمولی فتح ہے جنہوں نے جارجیا کے علاقے سن بیلٹ میں غلبہ حاصل کیا۔

بائیڈن کی جیت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرراری شکست ہوگئی ہے۔

اس سے قبل بائیڈن کو سات نومبر 2020 کو پینسلوینیا، مشی گن اور وسکونسن میں فاتح قرار دیا گیا تھا۔

جارجیا کے نتائج کے بعد جو بائیڈن کو جملہ 306 اور ان کے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کو 232 الیکٹورل کالج کی سیٹیں حاصل ہوئی ہیں۔

ٹرمپ نے جارجیا کو 2016 میں ڈیموکریٹ ہلیری کلنٹن کے مقابلے پانچ فیصد پوائنٹس سے جیت لیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details