اردو

urdu

ETV Bharat / international

جینٹ یلن امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر - امریکہ کے سینٹرل بینک کی پہلی خاتون سربراہ بھی رہ چکی ہیں

امریکی کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ نے جینٹ یلن کو ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کی توثیق کی ہے۔

janet yellen confirmed as first female treasury secretary in united states history
جینٹ یلن امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر

By

Published : Jan 26, 2021, 8:47 PM IST

امریکی کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ نے فیڈرل ریزرو بینک کی سابق سربراہ جینٹ یلن کو ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کی تجویز کو منظوری دیتے ہوئے ان کے نام کی تصدیق کی ہے۔

جینٹ یلن امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر

امریکہ کے وزیر خزانہ کے عہدے کے لیے جینٹ یلن کے نام پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی جس میں یلن کے حق میں 84 ووٹ پڑے جبکہ صرف 15 ارکان نے ان کے نام کی مخالفت کی۔

جینٹ یلن امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر

یہ بھی پڑھیں: 'ٹیکہ کاری کے بعد بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤجاری رہے گا'

جینٹ یلن امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ اس سے قبل وہ امریکہ کے سینٹرل بینک کی پہلی خاتون سربراہ بھی رہ چکی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details