سرکاری گزٹ کے مطابق حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سول اہلکار اور گورنمنٹ ملازمین یا افسران کی حادثات یا نظر اندازی کے لیے جوابدہی تبھی ہوگی اگر انہوں نے کورونا سے متعلق لڑائی میں بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہوگا۔
جائیر بولسونارو نے سرکاری محکموں کی جوابدہی محدود کی
برازیل کے صدر جائیر بولسونارو نے جمعہ کو فوری طور پر حکمنامہ جاری کر کے کووڈ۔ 19 وبا سے متعلق معاملات میں کسی بھی طرح کی غلطی ہونے پر سرکاری شعبوں کی جوابدہی کو محدود کردیا ہے۔
جائیر بولسونارو نے سرکاری محکموں کی جوابدہی محدود کی
اس حکمنامے کے مطابق لاپروائی، بدتمیزی یا غلط سلوک کو سنگین غلطی قرار دیا گیا ہے چونکہ یہ لازمی ہے، اس لیے یہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔