گزشتہ روز 4 جولائی کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور امریکہ کے تاریخی ہیروز کے بارے میں بتایا۔
امریکہ: یوم آزادی کے موقع پر شاندار آتش بازی - paytribute
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں گزشتہ روز لنکن میموریل کے پاس یوم آزادی کے موقع پر شاندار آتش بازی کا اہتمام کیا گیا۔
امریکہ: یوم آزادی کے موقع پر شاندار آتش بازی
واضح رہے کہ 70 برسوں میں ٹرمپ واحد ایسے امریکی صدر ہیں جنھوں نے یوم آزادی کے موقع پر عوام سے خطاب کیا۔