اردو

urdu

ETV Bharat / international

گلیانی اب قانونی معاملات میں ٹرمپ کی نمائندگی نہیں کریں گے - Benny Thompson, a member of the US Congress

ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے طویل عرصہ سے وکالت کرنے والے روڈی گلیانی اب قانونی معاملات میں ان (مسٹر ٹرمپ) کی نمائندگی نہیں کریں گے۔

Gilani will no longer represent Trump in legal matters
گلیانی اب قانونی معاملات میں ٹرمپ کی نمائندگی نہیں کریں گے

By

Published : Feb 17, 2021, 2:26 PM IST

یہ اطلاع ٹرمپ کے مشیر جانسن ملر نے دی ہے۔ ملر نے منگل کے روز ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ’’ابھی ایسا کوئی معاملہ زیر التوا نہیں ہے جہاں میئر گلیانی صدر کی نمائندگی کررہے تھے۔ میئر ایک معاون اور دوست رہیں گے۔‘‘

دوسری جانب امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) کے رکن بینی تھامسن نے منگل کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے ٹرمپ اور گلیانی دونوں کے خلاف 6 جنوری کو دارالحکومت میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں مبینہ کردار کے لئے مقدمہ دائر کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details