امریکی ریاست جارجیا کے گورنر نے اس نئے قانون کو نافذ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کام صحیح چیزوں کو لاگو کرنا ہے۔ وہیں دوسری طرف انسانی حقوق کی کچھ تنظیموں نے اس قانون کی مخالفت کی ہے۔
جارجیا کے گورنر بیرین کم نے منگل کے روز اس متنازع قانون پر دستخط کیا۔

گورنر بیرین کم نے اس موقع پر کہا کہ ہماری عظیم ریاست میں تمام جارجین کے زندہ رہنے، پرورش پانے، سیکھنے اور ترقی کرنے کو یقینی بنانا ہے۔
گورنر کے مطابق چھ ماہ کے بعد کسی بھی جنین میں دل کی رفتار محسوس کی جاسکتی ہے، اس لیے اسے گرایا نہیں جا سکتا ہے، اگرچہ خاتون کو حاملہ ہونے کی جانکاری نہ ہو۔