اردو

urdu

ETV Bharat / international

بولیویا میں تین مئی کو عام انتخابات - عام انتخابات کرانے کا فیصلہ

امریکی ملک بولیویا کے سپریم الیكٹرال کورٹ نے آئندہ تین مئی کو ملک میں عام انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بولیویا میں تین مئی کو عام انتخابات
بولیویا میں تین مئی کو عام انتخابات

By

Published : Jan 4, 2020, 1:30 PM IST

کورٹ کے نائب صدر آسکر هیسینٹيوفیل کے مطابق بولیویا میں عام انتخابات تین مئی اتوار کو ہوں گے اور اس کا سرکاری طور پر اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:'سلیمانی پر امریکی کارروائی قانونی طور پر درست'

مزید پڑھیں:'جنگ کو ختم کرنے والا اقدام جنگ نہیں'

اس سے قبل گزشتہ برس اکتوبر میں ہوئے انتخابات میں ملک کے پہلے مقامی صدر ایوو مورالس کے انتخاب کو دائیں بازو کی اپوزیشن پارٹیوں نے انتخابی جعلسازی کا حوالہ دیتے مسترد کر دیا تھا۔

بعد میں مسٹر مورالس نے استعفی دے دیا تھا اور وہ میکسیکو چلے گئے اور تبھی سے بولیویا میں سیاسی عدم استحکام کی صورت حال ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details