اردو

urdu

ETV Bharat / international

سابق امریکی صدر اوبامہ نے جو بائیڈن کو مبارکباد دی - جوبائڈن امریکہ کے منتخب صدر

اوبامہ نے ٹویٹ کیا ’’میں بائیڈن اور ہیرس کو مبارکباد دیتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہوں۔' انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 'ہم خوش نصیب ہیں کہ بائیڈن میں وہ سبھی خوبیاں ہیں جو ایک صدر میں ہونی چاہئیں۔

سابق امریکی صدراوبامہ نے جوبائیڈن کو مبارکباد دی
سابق امریکی صدراوبامہ نے جوبائیڈن کو مبارکباد دی

By

Published : Nov 8, 2020, 12:51 PM IST

امریکہ کے سابق صدر بارک اوبامہ نے سنیچر کو ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے امیدوار جوبائیڈن کو صدر کے عہدے کا انتخاب جیتنے کے لئے مبارکباد دی۔

اوبامہ نے ٹویٹ کیا ’’میں بائیڈن اور ہیرس کو مبارکباد دیتے ہوئے فخر محسوس کررہاہوں‘‘۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ’’ہم خوش نصیب ہیں کہ بائیڈن میں وہ سبھی خوبیاں ہیں جو ایک صدر میں ہونی چاہئیں۔ مجھے پتہ ہے کہ وہ ہر امریکی کے مفاد میں کام کریں گے۔ چاہے ان کے پاس اس کا ووٹ ہو یا نہ ہو۔ اس لئے میں ہر امریکی کی انہیں موقع دینے اور انہیں اپنی حمایت دینے کے لئے حوصلہ افزائی کرتا ہوں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:وینزویلا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے: مدورو

ABOUT THE AUTHOR

...view details