واضح رہے کہ 2017 میں کویبک میں تباہ کن سیلاب آیا تھا، جو کہ کیوبک کی آدھی صدی میں سب سے بدترین سیلاب قرار دیا گیا تھا۔
عرق ہواند، سیول سکیورٹی سپوکس مین نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں کے بارے میں پر امید ہے کہ حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 'سینٹ پیئری جھیل کے علاوہ آئندہ دنوں میں سیلاب 2017 کی سطح کے مقابلے کم آسکتا ہے لیکن سینٹ پیئری جھیل میں خطرہ ابھی بھی ہے'۔