اردو

urdu

ETV Bharat / international

پیرو میں گیس ٹینکر دھماکہ، پانچ ہلاک - پیرو کی راجدھانی لیما

پیرو کی راجدھانی لیما میں قدرتی گیس ٹینکر دھماکہ میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے اور دیگر 50 زخمی ہوگئے۔

پیرو کی راجدھانی میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک، 50 زخمی
پیرو کی راجدھانی میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک، 50 زخمی

By

Published : Jan 24, 2020, 5:38 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:24 AM IST

پیرو کے الکمرسیو خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ اس وقت لگی جب یہ ٹرک ایک آٹو میکانک شاپ سے ٹکرا گیا۔ اس کے بعد اس میں زبردست دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکہ میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور 50 دیگر زخمی جھلس گئے۔ اس دھماکے میں 20 عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد میں بعض کی حالت نازک بنی ہوئی ہے جبکہ ا ن کا ہسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 6:24 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details