اردو

urdu

By

Published : Jun 29, 2019, 7:18 PM IST

ETV Bharat / international

جی - 20 کے رہنماؤں کا خواتین کی فلاح و بہبود پر زور

اوساکا میں جاری جی - 20 کانفرنس کے دوران کئی ممالک کے رہنماؤں نے میزبان ملک جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کے ساتھ ملاقات کرکے خواتین کی فلاح و بہبود پرروشنی ڈالی۔

trump's daughter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور مشیر، ایوانکا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'اگر خواتین کو معاشی شعبے میں مردوں کے برابر اختیار فراہم کیے جائیں تو دنیا کی معشیت میں سنہ 2025 تک 28 لاکھ کروڑ ڈالر تک کا اضافہ ممکن ہے'۔

انہوں نے ان باتوں کا اظہار خیال جی - 20 کانفرنس کے دوران کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details