بحر اوقیانوس میں ایک کارگو جہاز میں آگ لگنے A cargo ship catches fire in the Atlantic Ocean کے بعد ہزاروں آڈی، پورش، لیمبوروگھینی، بینٹلے اور الیکٹرک کاروں کے تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔
اخبار دی ورج کی رپورٹ کے مطابق حادثہ جہاز پر سوار ہزاروں الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں میں آگ لگنے Thousands of electric vehicle batteries caught fire کے بعد پیش آیا۔ ان گاڑیوں کو لے جانے والا مال بردار فیلیسیٹی ایس جرمنی سے امریکہ کے رہوڈ آئی لینڈ کی ایک بندرگاہ جا رہا تھا The cargo Felicity S was going from Germany to a port on Rhode Island in the United States اور اس ہفتے اس نے ایمرجنسی کے سگنل جاری کیے تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق اس کارگو جہاز پر 1,100 پورش، 189 بینٹلی گاڑیوں کے علاوہ لاتعداد آڈی اور دیگر الیکٹرک گاڑیاں تھیں۔
پرتگالی بحریہ نے کہا کہ عملے کے تمام 22 ارکان کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا گیا اور وہ نارمل حالت میں ہیں اور انہیں طبی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔