زمین کی کچھ قدیم ترین چٹانیں جو 3.6 ارب سال سے زیادہ پرانی ہیں، شمال مغربی آسٹریلیا کے پلبرا میں پائی گئی ہیں۔
یہ معلومات امریکی خلائی ایجنسی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس مینجمنٹ Space Agency National Aeronautics and Space Management (ناسا) نے دی ہے۔
ناسا کے مطابق لوہے سے بھرپور یہ چٹانیں فضا میں آکسیجن کی موجودگی اور یہاں تک کہ زندگی کے آغاز سے پہلے بنی تھیں۔ یہ مزید دریافت کیا گیا کہ ان چٹانوں میں مائکروبیل سائانوبیکٹیریا Microbial cyanobacteria کی کالونیاں ہیں، جو 3.45 ارب سال پرانے فوسل اسٹرومیٹولائٹس ہیں۔
ناسا نے اطلاع دی ہے کہ یہاں حاصل کردہ تصویرایسٹر کا ایک مرکب ہے، جو جیٹ پروپلشن لیبارٹری (جے پی ایل )جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت اور صنعت، ممالک کی سائنسی اور صنعتی تنظیموں کے درمیان زمین کا مشاہدہ کرنے والے پانچ آلات میں مشترکہ کوششوں میں سے ہے۔