اردو

urdu

ETV Bharat / international

جزائر سولومن اور کولمبیا میں زلزلے کے جھٹکے - جزائر سولومن اور کولمبیا میں زلزلے کے جھٹکے

جزائر سولومن کے بوالا علاقے سے 36 کلومیٹر دور شمال مشرق سمیت کولمبیا کے گواپی علاقہ 5.3 ریکٹر اسکیل شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/26-August-2019/4243262_855_4243262_1566792736945.png

By

Published : Aug 26, 2019, 10:35 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:20 AM IST

جنوبی بحر الکاہل میں واقع جزائر سولومن کے بوالا علاقے سے 36 کلومیٹر دور شمال مشرق میں ریکٹر سکیل پر 5.3 شدت کے زلزلے تو وہیں کولمبیا میں بھی 5.3 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جزائر سولومن اور کولمبیا میں زلزلے کے جھٹکے
امریکہ کے جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 7.9201 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 159.344 ڈگری مشرقی طول بلد میں 55.47 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔کولمبیا کے گواپی علاقہ سے 28 کلومیٹر دور شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں۔ اس سلسلے جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز 2.743 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 78.0793 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمین سے نیچےے 69.49 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔فی الحال اس زلزلہ سے کسی قسم کا جان و مالا کا نقصان نہیں ہوا ہے۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:20 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details