اردو

urdu

ETV Bharat / international

فجی جزیرے پہ زلزلے کے جھٹکے - ای ٹی وی بھارت اردو

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔

Earthquake shakes the island of Fiji
Earthquake shakes the island of Fiji

By

Published : May 7, 2021, 4:56 PM IST

فجی جزیرے پہ جمعہ کے روز متوسط درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 04:25 بجے آئے زلزلے کی شدت کا اندازہ ریکٹر پیمانے پر 5.2 لگایا گیا۔

زلزلے کا مرکز 25.6857 ڈگری جنوبی عرض البلد، 176.212 مغربی طول البلد اور سطح سے 35 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی رپورٹ نہیں ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details