امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ 'زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔
جزائر سولومون میں زلزلہ کے جھٹکے - Earthquake latest news
جزائر سولومن کے صدر مقام گیزو کے قریب ہفتہ کے روز زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جزائر سولومون میں زلزلہ کے جھٹکے
سروے کے مطابق زلزلہ کا مرکز سطح سے 10 کلو میٹر کی گہرائی میں گیزو سے 265 کلومیٹر جنوب مغرب میں 9.6388 ڈگری جنوبی طول البلد اور 154.9848 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا۔
خبریں لکھے جانے تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔