اردو

urdu

ETV Bharat / international

کورونا وائرس: یوروپین ممالک سے امریکہ دورہ پر پابندی - امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے امریکہ نے برطانیہ کو چھوڑ کر یوروپ کے باقی تمام ممالک سے امریکہ آنے والے لوگوں پر 30 دنوں کے لئے پابندی لگا دی ہے۔

کورونا وائرس: یوروپین ممالک سے امریکہ دورہ پر پابندی
کورونا وائرس: یوروپین ممالک سے امریکہ دورہ پر پابندی

By

Published : Mar 12, 2020, 1:07 PM IST

امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہاکہ” یہ پابندی 14 فروری کی نصف شب سے نافذ ہوگا۔ ہم کورونا وائرس سے اس جنگ میں نازک موڑ پر ہیں‘‘۔

مسٹر ٹرمپ نے تمام امریکی شہریوں سے ضروری احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی ہے۔

کورونا وائرس: یوروپین ممالک سے امریکہ دورہ پر پابندی

مزید پڑھیں:چین سے باہر کورونا وائرس کے 37370 معاملات کی تصدیق: ڈبلیو ایچ او

امریکہ میں كورانا وائرس سے اب تک 1000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور ملک بھر میں تقریبا 38 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے اس سے پہلے چین اور ایران کے دورہ پر پابندی لگا دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details