ہلکی سردی ، برف اور برفیلی بارش کے باوجود ہزاروں خواتین نے ہفتہ کو پنسلوانیا ایونیو میں واقع فریڈم پلازہ سے خواتین مارچ کا آغاز کیا۔
مظاہرین خواتین امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) اور ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل سے چند قدم دور تھیں۔اس دوران مظاہرین نے کہا، خواتین کے مارچ کا مقصد خواتین کے استحصال کو روکنا اور شفاف سماجی تبدیلی لانا ہے۔