اسسٹنٹ اٹارنی جنرل جان ڈیمرس نے گزشتہ روز کہا ’’امریکہ نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے شمالی کوریا کے جرائم کو متاثر کیا ہے ۔ روس اور چین کے ساتھ ساتھ ایسے ممالک جن کے ادارے اور شہری شمالی کوریا میں ریونیو کی اگاہی میں کردار ادا کرتے ہیں کو بھی کارروائی کرنی چاہئے ‘‘۔
شمالی کوریا کے ہیکرز کو روکنے کے لیے ایکشن لینے کا مطالبہ - بین الاقوامی خبر
امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سائبر ہیکرز کو روکنے کے لئے روس اور چین کو ایکشن لینا چاہئے۔
شمالی کوریا کے ہیکرز کو روکنے کے لیے ایکشن لینے کا مطالبہ
اس سے قبل محکمہ انصاف نے بدھ کے روز شمالی کوریا کے تین ہیکرز کے خلاف الزامات کا اعلان کیا تھا جنہوں نے بینکوں اور کاروباری اداروں سے 1.3 بلین ڈالر چوری کرنے کے لئے دنیا بھر میں سائبر حملے کئے تھے۔ جان چانگ ہروک ، کم ایل اور پارک جن ہروک نامی یہ ہیکرزشمالی کوریا کی جنرل انٹلیجنس ایجنسی ریکوناینس بیورو کے ممبر ہیں۔