اخبار کے بین الاقوامی شمارہ میں شائع کارٹون میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اندھے شخص کے طور پر دکھایا گیا ہے، جبکہ نیتن یاہو کو ایک کتے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے اور اس کتے کی گردن میں ایک پٹی ہے جسے ٹرمپ نے تھامی ہوئی ہے۔
ڈینن نے نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں کو بتایا کہ 'دی نیو یارک ٹائمز ‘نے ایک سیاسی کارٹون شائع کیا ہے، جو یہودی مخالف ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور یہودی کمیونٹی اس پر کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔