امریکہ میں طوفان، 14 افراد ہلاک - america
امریکی ریاست الاباما میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، طوفان کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہیں۔
علامتی تصویر
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفانی بگولوں نے امریکی شہر لی کاؤنٹنگ میں تباہی مچائی ہے۔