اردو

urdu

ETV Bharat / international

چلی: کورونا سے 411،726 متاثرین، ہلاکتوں کی تعداد 11289 ہوئی - جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1،753 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 45 مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے۔'

چلی: کورونا سے 411،726 متاثرین، ہلاکتوں کی تعداد 11289 ہوئی
چلی: کورونا سے 411،726 متاثرین، ہلاکتوں کی تعداد 11289 ہوئی

By

Published : Sep 1, 2020, 1:11 PM IST

Updated : Sep 1, 2020, 1:57 PM IST

چلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے 1،753 نئے کیسز کے رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 411،726 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 11،289 افراد اس وبا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1،753 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 45 مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے۔'

محکمہ صحت کے افسران نے بتایا کہ 'ملک میں اب تک 383،879 افراد شفایاب ہو چکے ہیں جبکہ اب بھی 16،558 فعال کیسز ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش میں کورونا وائرس سے اب تک 3694 لوگوں کی موت

پیر کے روز دارالحکومت سینٹیاگو اور میٹرو پولیٹن ایریا کے آٹھ چھوٹے شہروں اور دیگر علاقوں میں لاک ڈاؤن آہستہ آہستہ ختم کرنے کا عمل شروع کیا گیا۔

Last Updated : Sep 1, 2020, 1:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details