وزارت صحت کے بیان کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا کے 6941 مریضوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جس میں 842 مریضوں کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے۔
پیرو میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80000 سے تجاوز - corona cases in Peru
پیرو میں کورونا وائرس کے 4298 نئے کیسز سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 80604 ہوگئی ہے جبکہ اس دوران نو اموات ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 2267 تک پہنچ گئی ہے۔
پیرو میں کورونا مریضوں کی تعداد 80000 سے زائد
ابھی تک کل 25151 مریضوں نے کورنٹائن مکمل کرلیا ہے یا انہیں اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ وزارت کے مطابق 52545 کیسز کے ساتھ لیما کورونا سے سب سے زیادہ متاثر علاقہ ہے۔