اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسپین میں کورونا وائرس کے معاملے 2900 سے زائد ہوئے - Coronavirus

وزارت صحت نے بتایا کہ اسپین میں کورونا کے 2950 معاملے درج کئے گئے ہیں اور اس سے 84 لوگوں کی موت ہوگئی ہے نیز 189 لوگوں کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔

اسپین
اسپین

By

Published : Mar 12, 2020, 10:59 PM IST

اسپین میں کورونا وائرس کے معاملے بڑھ کر 2950 ہوگئے ہیں اور مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 84 ہوچکی ہے۔

وزارت صحت نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی۔وزارت نے اپنے معمول کے بلیٹن میں بتایا کہ اسپین میں کورونا کے 2950 معاملے درج کئے گئے ہیں اور اس سے 84 لوگوں کی موت ہوگئی ہے نیز 189 لوگوں کو علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔

اس سے قبل دن میں ال اسپائس اخبار نے دن میں اطلاع دی تھی کہ کیٹالونیا، الیسیا، مرسیا اور باسک کی مقامی حکومتوں نے بھی اپنےتعلیمی ادارے بند کردیئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details