صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےماسک پہن کر شمالی کیرولینا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی جارہی ہے۔
اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ وہ امریکی سائنسی عظمت یعنی ویکسین کے ذریعے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔