اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا وائرس کے 45392 نئے کیسز - brazil news

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45392 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں اس دوران 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔

By

Published : Aug 2, 2020, 12:12 PM IST

وزارت صحت کے مطابق برازیل میں مجموعی طور پر 27 لاکھ 7 ہزار 877 متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 1088 ہلاکتوں کے ساتھ ہی اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہزار 563 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس وبا کے شروع ہونے کے بعد سے ہی برازیل میں 18 لاکھ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں امریکہ کے بعد برازیل دوسرے مقام پر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details