ارجنٹائنا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 12026 نئے کیسز کی تصدیق ہونے سے مجموعی تعداد 451،198 ہوگئی ہے ۔
ارجنٹائناکی قومی صحت کی وزارت نے جمعرات کو یومیہ بلیٹن میں بتایا کہ 12،026 نئے کیسز کی تصدیق کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 451،198 ہوگئی ہے۔
اس سے ایک دن قبل 10،933 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور199 افراد کی موت ہوئی تھی۔