اردو

urdu

ETV Bharat / international

کانگو، دہشت گردانہ حملے میں 22 افراد ہلاک - Congo: Terrorist attack kills 22

کانگو، دہشت گردانہ حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

کانگو، دہشت گردانہ حملے میں 22 افراد ہلاک
کانگو، دہشت گردانہ حملے میں 22 افراد ہلاک

By

Published : Dec 16, 2019, 12:22 PM IST

Updated : Dec 16, 2019, 1:36 PM IST

وسطی امریکی ملک کانگو کے صوبہ شمالی کیوو میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 22 افراد کی موت ہو گئی ۔مقامی میڈیا نے اتوار کو یہ معلومات دی۔اكچولائٹ لائن نیوز پورٹل کے مطابق الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز ( اے ڈی ایف ) تنظیم کے دہشت گردوں نے ہفتہ کو ٹومبي گاؤں میں حملہ کر دیا جس میں 22 افراد کی موت ہو گئی۔ مہلوکین میں 15 مرد اور سات خواتین شامل ہیں ۔ اس سے قبل جمعہ کو وانگوما میں اسی طرح کے حملے میں چھ دیگر افراد مارے گئے تھے ۔ اےڈی ایف کو یوگنڈا میں ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر جانا جاتا ہے جو یوگنڈا اور کانگو میں دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کے کام میں مصروف ہے ۔

Last Updated : Dec 16, 2019, 1:36 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details