اردو

urdu

پی ایم کا سب کچھ ٹھیک ہے پر کانگریس کا ٹویٹ

کانگریس نے وزیر اعظم نریندرمودی کے بیان ’بھارت میں سب کچھ ٹھیک ہےپر کہا کہ کشمیریت کو زندہ رکھنے جیسے کئی سوال ملک کے سامنے موجود ہیں لہٰذا ان کا یہ بیان غیر مناسب ہے

By

Published : Sep 24, 2019, 12:11 AM IST

Published : Sep 24, 2019, 12:11 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:00 PM IST

پی ایم کا سب کچھ ٹھیک ہے پر کانگریس کا ٹویٹ

کانگریس نے وزیر اعظم نریندرمودی کے بیان ’بھارت میں سب کچھ ٹھیک ہے پر کہا کہ کشمیریت کو زندہ رکھنے جیسے کئی سوال ملک کے سامنے موجود ہیں لہٰذا ان کا یہ بیان غیر مناسب ہے۔ پی ایم مودی نے ہیوسٹن، امریکہ میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کرتےہوئے کہا۔انہوں نےزور دے کر دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستان میں سب کچھ ٹھیک ہے۔

پی ایم کا سب کچھ ٹھیک ہے پر کانگریس کا ٹویٹ

کانگریس نے آج پی ایم مودی کے اسی بیان پر حملہ کرتے ہوئے کہا،’امریکہ میں جاکرہندوستان میں سب کچھ ٹھیک ہونے کا دعویٰ کرنے سے پہلے وزیر اعظم ایک بار جموں و کشمیر کے درد کو محسوس کرلیتے۔ ایک بار کشمیریوں کوگلے لگالیتے...کشمیریت کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتے تب شاید ان کا ’سب کچھ ٹھیک ہے‘کہنا مناسب ہوتا‘۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 7:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details