کولمبیا میں گرینیڈ دھماکہ ہوا ہے۔ کم از کم 14 کے افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ شمالی کولمبیا کے ببیرینکلا میں یہ دھماکہ ہوا۔ ببیرینکلا، شمالی کولمبیا کے بڑے شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
کولمبیا میں گرینیڈ دھماکہ،14 افراد زخمی - کولمبیا میں گرائنیڈ دھماکہ
شمالی کولمبیا کے ببیرینکلا میں دھماکہ ہوا، جس میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔
کولمبیا میں گرائنیڈ دھماکہ،14 افراد زخمی