امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے بڑھتے کیسیز کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کو بھی کورونا مثبت ہوا ہے۔
امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر - Melania Trump
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کووڈ۔19 کا ٹسٹ مثبت آیا ہے۔
![امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر code 19 positive to us president and his wife](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9017067-960-9017067-1601615823813.jpg)
امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کو کووڈ۔19 مثبت
جس کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے تمام اہلکاروں اور مشیروں کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے جو روزانہ کی بنیاد پر صدر ٹرمپ سے رابطے میں آئے تھے۔
اطلاع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر اور قریبی ساتھی ہوپ ہکس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے- جس کے بعد صدر ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا کے بھی کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں، جن کے نتائج کا انتظار ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2020, 3:43 PM IST