یونیورسل نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق حقوق نسواں کارکنوں نے جمعہ کے روز نیشنل پولیس کا بیریکیڈ توڑ دیا اور خاتون پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں:
یونیورسل نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق حقوق نسواں کارکنوں نے جمعہ کے روز نیشنل پولیس کا بیریکیڈ توڑ دیا اور خاتون پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں:
اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ یہ خواتین ملک کے جنوبی حصے میں سلواڈور کی خاتون کی پولیس اہلکاروں کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے دوران ہوئی موت پر احتجاج کر رہی تھیں۔
یو این آئی