محکمہ پولیس کے مطابق، بدھ کو مقامی وقت کے مطابق 1211 بجے ہوائی اڈے پر رن وے کے آخر میں طیارے میں آگ لگنے سے چارافراد کی موت ہو گئی۔
فائر بریگیڈ کے افسر جان ڈیئے نے جائے وقوعہ پر صحافیوں کو بتایا کہ اس ہولناک حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا ہے اور ابھی تک ہوائی جہاز اور متاثرین کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کے وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔