امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سانتا کروز کے نزدیک ایک کشتی میں آگ لگنے کے بعد اس کے ڈوبنے سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 26 دیگر لاپتہ ہوگئے۔
مقامی میڈیا نے امریکی ساحلی محافظ دستے کے حوالے سے بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً تین بج کر 15منٹ پر ایک کشتی کے ڈبنےکی اطلاع ملی، ڈوبنے سے پہلے کشتی میں آگ لگ گئی تھی۔