اردو

urdu

ETV Bharat / international

خصوصی انٹرویو: امریکی انتخابات کے نتائج، بھارت پر کیسے اثر انداز ہوں گے؟ - خصوصی انٹرویو

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت ہو گی یا جو بائیڈن کی، ابھی کچھ بھی کہنا جلد بازی ہو گی، لیکن بھارت کے نظریہ سے دیکھیں تو خواہ کوئی بھی امریکہ کا صدر بنے اس کے اثرات بھارت پر ضرور مرتب ہوں گے۔ بالخصوص چین کے حوالے سے ٹرمپ ہی بھارت کے لیے بہتر ہیں۔ سکیوریٹی معاملات کے جانکار ادے بھاسکر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

sdf
fsd

By

Published : Nov 5, 2020, 5:48 PM IST

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ووٹ شماری کا عمل جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ ان دونوں میں سے کون بازی مارے گا یہ ابھی کہنا مشکل ہے۔

اس سلسلے میںسکیوریٹی معاملات کے جانکار ادے بھاسکر سے ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ چندر کلا چودھری نے خصوصی بات چیت کی ہے۔

ویڈیو

اس خصوصی بات چیت میں ادے بھاسکر نے کئی اہم باتیں کہی ہیں، جنہیں سمجھنے کے بعد امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج بھارت پر کس قدر موثر ہوں گے، بآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details