برازیل کو جنوری- فروری میں ملے گی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ - پروڈکشن ٹیکنالوجی کی منتقلی
برازیل ایسٹروجینیکا - آکسفورڈ اور فیوکروز (ریو ڈی جنیریو اوسوالڈو کروز فاؤنڈیشن) سے کورونا ویکسین کے 1.5 کرور ڈوز کی پہلی کھیپ آئندہ جنوری - فروری میں مہیا ہوگی۔ وزیر صحت ایڈوارڈو پیجیلو نے یہ اطلاع دی۔
برازیل کو جنوری- فروری میں ملے گی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ
پیجیلو نے نیشنل کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک کروڑ ڈوز پہلے مرحلے میں تقسیم کی جائےگی۔ انہوں نے بتایا کہ پروڈکشن ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ساتھ فیوکروز اگلے سال کی دوسری چھ ماہی میں 1.60 کروڑ ڈوز تیار کرے گا۔ اس قسم کی ویکسن کی کُل 2.60 کروڑ ڈوز سے ملک کے شہریوں کو دو بار ٹیکہ لگایا جاسکے گا۔