اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 46،860 نئے کیسز ،12.74 لاکھ افراد متاثر - متاثرممالک کی فہرست

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46،860 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1،274،974 ہو گئی ہے۔

برازیل میں کورونا کے 46،860 نئے کیسز ،12.74 لاکھ افراد متاثر
برازیل میں کورونا کے 46،860 نئے کیسز ،12.74 لاکھ افراد متاثر

By

Published : Jun 27, 2020, 1:42 PM IST

برازیل کی وزارت صحت نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔ برازیل میں اس عرصے کے دوران 990 افراد ہلاک ہوئے ۔ اب ہلاک شدگان کی مجموعی اموات 55،961 ہوگئی ہے۔

برازیل امریکہ کے بعد کوروناوائرس سے متاثرممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں 24 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details