اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل: کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے متجاوز - کورونا وائرس سے 2 ہزار 173 افراد فوت ہوئے

کورونا وائرس سے ہورہی اموات کے سلسلہ میں برازیل دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر برقرار ہے۔ برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد چار لاکھ پچاس ہزار کو عبور کر چکی ہے۔

برازیل: کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے متجاوز
برازیل: کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے متجاوز

By

Published : May 26, 2021, 10:11 AM IST

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 2 ہزار 173 افراد فوت ہوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار 31 ہوگئی ہے۔

برازیل: کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے متجاوز

خبروں کے مطابق اس دوران برازیل میں 73 ہزار 453 نئے کیسز درج ہوئے، جس کے بعد متاثر افراد کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 61 لاکھ 94 ہزار 209 ہوگئی ہے۔ جب کہ اس بیماری سے 14.6 ملین سے زائد افراد بازیاب بھی ہوئے ہیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details