بوليویا کی عبوری صدر جینن انیز نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں اب تک كورونا وائر س کے تین معاملے سامنے آئے ہیں۔
محترمہ انیز نے مقامی ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا' ہم نے ملک کے تمام اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو عارضی طور پر 31 مارچ تک بند کرنے اور 14 مارچ سے یورپ جانے والی تمام پروازوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'