امریکی ائیر فورس سے ملی تفصیلات کے مطابق امریکا کے فلوریڈا میں 136 مسافروں کو لے جارہا طیارہ بویینگ 737 رن وے سے اتر گیا اور ندی میں جا گرا۔ تاہم حادثے میں ابھی تک جانی نقصان کی کوئی اطلاع نھیں ملی ہے۔
طیارے کی ندی میں لینڈنگ - امریکہ
امریکہ میں بوئینگ 737 نامی طیارہ رن وے سے پھسل کر ندی میں چلا گیا۔
طیارے کی ندی میں لینڈنگ
تفصیلات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 9.40 بجے کی ہے۔
بتایا جارہا ہے طیارہ پرمیامی انٹر نیشنل کا لوگو لگا ہوا تھا، جبکہ ابھی تک کمپنی کی جانب سےکوئی تفصیلات فراہم نھیں کی گئی ہے۔