اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ - پیرا میڈیکل

امریکہ کے واکگن شہر کے ایلانوس میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ سے چار افراد کی موت ہوگئی۔

فائل فوٹو

By

Published : May 4, 2019, 11:16 PM IST


دھماکہ اے بی اسپیشلسٹی سیلی کان پلانٹ میں جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق رات 45ء9 بجے ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکے کی آواز لیک کاؤنٹی میں بھی سنی گئی تاہم حادثوں کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ سے پلانٹ میں آگ لگ گئی اور بنیادی ڈھانچے کو زبردست نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ، پولس اہلکار اور پیرا میڈیکل کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر راحت وبچاؤ کا کام شروع کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details