امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور اسرائیل کے وزیراعظم نافتالی بینیٹ کے مابین ہونے والی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔
دونوں لیڈروں کے مابین وہائٹ ہاوس میں میٹنگ ہونے والی تھی لیکن افغانستان کی راجدھانی کابل میں واقع انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر ہوئے حملوں کی خبروں کے مدنظر میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔ یہ اطلاع وہائٹ ہاؤس نے جمعرات کو دی۔
- مزید پڑھیں:کابل ایئرپورٹ کے باہر دھماکہ، 40 ہلاک