امریکہ کے صدر جوبائیڈن آج اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے، وہ یوکرین پر فوجی کارروائی اور روس پر پابندیوں سے متعلق بات کریں گے۔President Biden's State of the Union Address
غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اپنے ملک میں مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بحالی کی کوششوں کو بھی اجاگر کریں گے۔
مڈٹرم الیکشن سے پہلے اس خطاب میں جوبائیڈن ڈیموکریٹ حکومت کی اہم پالیسیوں کو واضح بھی کریں گے۔